منگل‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2026 

مسعود اظہر کو اقوام متحدہ کی طرف دہشتگرد قرار دینے کے بعد پاکستان نے بھی بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 2  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی) وزارت خارجہ نے مسعود اظہر کو اقوام متحدہ کی طرف دہشتگرد قرار دینے پر ایس آر او جاری کر دیا ۔ ذرائع کے مطابق ایس آر او کے تحت کالعدم تنظیم کی سرگرمیوں بینک اکاؤنٹس اور اثاثہ جات منجمد کرنے کی ہدایت کی گئی ،اسٹیٹ بینک نے تمام بینکوں کو مسعود اظہر اور انکے

منسلک نیٹ ورک کے بینک اکاؤنٹس منجمد کر دینے کی ہدایت کر دی ۔ذرائع کے مطابق سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کی تمام غیر بینک کمپنیوں کو مسعود اظہر کی اثاثہ جات منجمد کرنے کی ہدایات جاری کر دیں ،ذرائع کے مطابق کالعدم تنظیموں کیخلاف حالیہ اقدامات پر فیٹف کو بھی آگاہ کیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…