جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

ریاست اپنی رٹ قائم کرنے پر تل گئی ، اس سے ٹکرانے والوں کا کیا عبرتناک انجام ہو گا ؟ انتباہ جاری کر دیا گیا

datetime 1  مئی‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی ہاروں الرشید نے نجی ٹی وی ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کی سمجھ میں اب آجانا چاہیے کہ ریاست اپنی رٹ قائم کرنے کیلئے تل گئی ہے اور جو اس سے ٹکرائے کا اس کا انجام انتہائی خوفناک ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی ہارون الرشید نے مزید کہا ہے کہ یہاں

ریاست کو بھی اس بات کا خیال رکھنا چاہیے کہ وہ دینی مدارس کو تحویل میں لینے سے جہاں طالب علموں کے نان نفقے کا خیال رکھیں گے وہیں وہاں موجود استاتذہ کی ویلفیئرکا بھی خیال رکھنا بے حد ضرور ی ہے ۔ حکومت کو سرکاری مدارس اپنی تحویل میں لینے پر مولانا فضل الرحمان انہیں تنگ کریں کہ وہ اس سلسلے میں سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری سے بھی ملاقات کر چکے ہیں لیکن دیکھنا یہ ہے کہ اس معاملے پر مولانا فضل الرحمان کتنا جوش دیکھاتے ہیں ، مجھے لگتا ہے کہ وہ صرف دھمیکیاں دیتے ہیں جبکہ عملی ہمت کا مظاہرہ نہیں کریں گے ۔ سینئر صحافی نے مزید بتایا کہ مولانا فضل الرحمان مدارس کے طالب علموں کو لے کر اسلام آباد پر چڑھائی کر سکتے ہیں تاہم ایسی صورتحال سے ریاست کو خبردار رہتے ہوئے بروقت کاروائی کرنے ہوگی ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ڈی جی آئی ایس پی آر نے کافی طویل بریفنگ میں ریاست کو درپیش مسائل کی نشاندہی کی اور شرپسند عناصر کو سدھرنے کا کہا ورنہ دوسری صورت میں سنگین نتائج بھگتنے کا عندیہ دیا تھا ۔ترجمان پاک فوج آصف غفور نےدینی مدارس کو وزارت تعلیم کی تحویل میں دینے اور حکومتی سطح پر چلانے سے متعلق بھی بات کی تھی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…