بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

تحریک انصاف کی حکومت میں انصاف کا قتل! پی ٹی آئی رہنماعثمان ڈار کے کزن کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات کرنیوالا افسر تبدیل،ڈپٹی ڈائریکٹر ناصر مجید کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

datetime 29  اپریل‬‮  2019 |

لاہور(سی پی پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماعثمان ڈار کے کزن سہیل ڈار کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کرنے والاایف آئی اے افسر تبدیل، ڈپٹی ڈائریکٹر ملک ناصر مجید کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔

ملک ناصر مجید نے بہاولپور زون میں سہیل ڈار کے ایکسچینج ہائوس پر چھاپہ مارا تھا جبکہ ایف آئی اے نے 10 اپریل کو سہیل ڈار کے خلاف مقدمہ درج کیا۔ ایف آئی آر کے مطابق سہیل ڈار اور ان کا منیجر ناصر حوالہ ہنڈی اور منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…