منگل‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2026 

خیبر پختونخوا حکومت میں پھوٹ پڑ گئی ’’شوکت یوسفزئی کابینہ پر توجہ دینے کی بجائے اپنا کام کریں‘‘ صوبائی وزیر عاطف خان اپنے ہی ساتھی پر چڑھ دوڑے

datetime 27  اپریل‬‮  2019 |

پشاور(آن لائن) خیبر پختونخوا کے وزیر عاطف خان نے صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی کو اپنے کام پر توجہ دینے کا مشورہ دے دیا ہے ۔ہفتہ کو ایک بیان میں صوبائی وزیر عاطف خان نے کہا کہ شوکت یوسفزئی کابینہ

پر توجہ دینے کی بجائے اپنا کام کریں ، وزیر اطلاعات وزراء سے متعلق بیانات میں مصروف ہیں ، ان کو پہلے اپنا کام کرنا چاہئے۔واضح رہے کہ صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے گزشتہ روز صوبائی کابینہ میں تبدیلیاں کا عندیہ دیا تھا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…