بدھ‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2026 

پاک فوج پر صدارتی نظام کے حق میں لیکچرز منعقد کروانے کا الزام، پاک فوج کے ترجمان نے معروف مصنفہ کو عادتاً جھوٹ بولنے والی خاتون قرار دیدیا، ثبوت مانگ لیے

datetime 26  اپریل‬‮  2019 |

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں معروف مصنفہ عائشہ صدیقہ کو عادتاً جھوٹ بولنے والی خاتون قرار دے دیا، معروف مصنفہ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں آرمی پر الزام لگایا تھا کہ پاک فوج جامعات میں صدارتی نظام کے حق میں اور پارلیمانی نظام کے خلاف لیکچرز منعقد کروا رہی ہے۔ اس کے جواب

میں پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے سخت ردعمل دیتے ہوئے معروف مصنفہ عائشہ صدیقہ کو چیلنج کیا کہ وہ اس حوالے سے کسی بھی ایک لیکچر کے مقام اور تاریخ کی تفصیلات بتا دیں، انہوں نے کہاکہ جھوٹ ہمیشہ جھوٹ ہی رہتا ہے، میجر جنرل آصف غفور نے مصنفہ عائشہ صدیقہ کو عادتاً جھوٹ بولنے والی خاتون قرار دے دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…