جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

وزارت سے ہٹائے جانے والے عامر کیانی 3دن بعدمنظر عام پرہی آگئے ادویات قیمتوں میں اضافے کا ملبہ کس پر ڈال دیا؟نیا پنڈورا باکس کھل گیا

datetime 21  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی )سابق وزیر صحت عامر کیانی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کےساتھ میرا 23 سال کا تعلق ہے اور وہ بہتر جانتے ہیں کہ انہیں کسے کون سی وزارت دینی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں عمران خان کا کھلاڑی تھا ہوں اور رہوں گا اور اگر وہ مجھے کہیں کہ اسمبلی کی رکنیت چھوڑ دیں تو

میں وہ بھی چھوڑ دوں گا۔ادویات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ ادویات کی قیمتوں سے متعلق وزیراعظم کو سخت تشویش تھی، قیمتوں میں اضافے کا تعین اور اس کی سمری مسلم لیگ ن کی حکومت میں دی گئی تھی اور اس حوالے سے سپریم کورٹ نے احکامات دیئے کہ اس سمری پر من و عن عمل کرتے ہوئے قیمتوں میں اضافہ کیا جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…