منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

بڑا سیاسی دھماکہ، شہبازشریف اور چوہدری نثار کے درمیان ہونیوالی ملاقات سے متعلق طویل انتظار ختم،فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 20  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے منحرف رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف سے ملاقات متوقع ہے ،جس کے بعد وہ صوبائی اسمبلی کی نشست پر حلف اٹھائیں گے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چوہدری نثار نے (ن )لیگ میں مزاحمتی سیاست کا بیانیہ رد ہونے کے بعد رابطوں کا فیصلہ کیا اور اسی سلسلے میں ان کی شہبازشریف کے ساتھ لندن میں ملاقات متوقع ہے۔

چوہدری نثار کی جانب سے 24 اپریل کے بعد صوبائی اسمبلی کی سیٹ پر حلف اٹھانے کا امکان ہے تاہم وہ فیصلہ شہبازشریف سے ملاقات کے بعد کریں گے۔واضح رہے کہ عام انتخابات میں چوہدری نثار نے آزاد الیکشن لڑا لیکن وہ قومی اسمبلی کی سیٹوں پر کامیابی حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوئے اور انہیں پی ٹی آئی رہنما غلام سرور کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تاہم وہ صوبائی نشست میں کامیاب ہوئے لیکن انہوں نے ابھی تک حلف نہیں لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…