ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی ملاقات ،اہم فیصلے کرلئے گئے‎

datetime 18  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں ملکی سلامتی اور سیکیورٹی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آرمی چیف نے جمعرات کے روز وزیراعظم سے اسلام آباد

میں ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملک کی سلامتی صورتحال، سیکیورٹی صورتحال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا آرمی چیف نے بلوچستان میں دھشت گردی کے واقعات اور حالیہ صورتحال پر وزیراعظم کو بریف کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…