بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

عمران خان کی کابینہ میں ردوبدل سے متعلق مشاورت مکمل، وزارت خزانہ اور وزارت داخلہ کا قلمدان کسے سونپا جائے گا؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں‎

datetime 18  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسد عمر کے وزارت خزانہ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد چار امیدواروں کے نام زیر گردش تھے لیکن ایک نجی ٹی وی چینل کے ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ کا قلمدان حفیظ شیخ کو دیے جانے کا امکان ہے، وزیراعظم ہاؤس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پانچ وزراء کے قلمدان تبدیل کیے جا رہے ہیں،

اس سلسلے میں وزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں ردوبدل سے متعلق مشاورت مکمل ہو گئی ہے، علی امین گنڈا پور کو وزارت سے ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، عمر ایوب توانائی کی وزارت پر قائم رہیں گے، اعجاز شاہ کو وزارت داخلہ بنائے جانے کا امکان ہے۔وزارتیں تبدیل کرنے کا حتمی اعلان وزیراعظم خود کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…