منگل‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2025 

نیا وزیر خزانہ کا انتخاب! عمران خان نے کسے وزیر اعظم ہائوس طلب کرلیا؟فیصلے کی گھڑی آگئی

datetime 18  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اسد عمرکی جانب سے استعفیٰ دینے کے بعد عمران خان نے عمر ایوب کو وزیر اعظم ہائوس طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر خزانہ کیلئے کئی نام گردش کر رہے ہیں ان میں شمشاد اختر ،شوکت ترین ،حفیظ شیخ ، عمر ایوب شامل ہیں ، ذرائع کے مطابق عمر ایوب کو وزیر خزانہ کا عہدہ سونپا جا سکتا ہے ۔دوسری جانب اسد عمر کے بعد وزیر صحت عامرکیانی اور وزیر مملکت

داخلہ شہریار آفریدی ،وزیر پٹرولیم غلام سرور کا نمبر ہے ،مشاور ت مکمل کر لی گئی ،وفاقی کابینہ میں تبدیلیوں کا پہلا فیز جلد مکمل ہو گا، نجی ٹی وی کے مطابق دو سے تین وزرا کیخلاف کرپشن کے الزامات کے تحت تحقیقات جاری ہیں ۔ ذرائع کے مطابق عمران خان کرپشن پر کسی قسم کا سمجھوتہ کرنے کو تیار نہیں ،دوسری جانب اپوزیشن کی جانب سے بڑھتا دبائو بھی اس کی ایک وجہ ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…