منگل‬‮ ، 03 مارچ‬‮ 2026 

اسحاق ڈار کی پردہ سکرین پر دبنگ انٹری ، آتے ہی کیا کام کرنیکااعلان کردیا؟پی ٹی آئی کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

datetime 18  اپریل‬‮  2019 |

لاہور( این این آئی)سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے عوام کو حکومت کی معاشی پالیسیوں کے اثرات سے آگاہ کرنے کیلئے سوشل میڈیا پر متحرک ہونے کا فیصلہ کر لیا ۔اپنے ایک ویڈیو بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ ٹی وی چینلز

کو میرے انٹر ویوز دکھانے پر دھمکیاں دی جاتی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کی معاشی پالیسیوں کے ملک پر منفی اثرا ت کے حوالے سے عنقریب سوشل میڈیا پر متحرک ہونے جارہا ہوں اور اس کے ذریعے عوام سے رابطے میں رہوں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…