ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

حنیف عباسی کی خوشیوں کو نظر لگ گئی،لیگی رہنما کو گرفتار کرنے کی پھر تیاریاں،نیب نے کونسا کیس کھول دیا؟

datetime 17  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق ایم این اے حنیف عباسی لاہور ہائیکورٹ سے ایفی ڈرین کیس میں رہائی کے بعد ایک بار پھر نئی مشکل میں پھنس گئے ہیں ۔ نیا اخبار کی رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق ایم این اے حنیف عباسی کیخلاف

نیب نے میٹرو بس پانچ ارب روپے کی کرپشن پر تحقیقات شروع کر دیں ہیں ۔بتایا جارہا ہے کہ حنیف عباسی کی ایک بار پھر گرفتاری متوقع ہے ۔ حنیف عباسی مسلم لیگ ن کے دور میں میٹرو بس کے چیئرمین اور سابق کمشنر راولپنڈی ڈویژن زاہد سعید میٹرو بس عملدرآمد کے کمیٹی چیئرمین تھے ۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…