منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

پشاور میں سکیورٹی اداروں اور دہشت گردوں کے درمیان شدید لڑائی جاری، ایک پولیس اہلکار اور دہشت گرد کی ہلاکت کی تصدیق، علاقے کو گھیرے میں لے لیاگیا

datetime 16  اپریل‬‮  2019 |

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور کے علاقے حیات آباد کے فیز سیون میں پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان مقابلے میں ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ اے ایس آئی شہید ہو گیا۔ ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نے حیات آباد میں پولیس مقابلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کی فائرنگ میں ایک اہلکار کی شہادت کی اطلاع موصول ہوئی ہے اور ایک دہشت گرد

مارے جانے کی اطلاعات ہیں، صوبائی وزیر اطلاعات نے بتایا کہ حیات آباد کے فیز 7 کے ایک مکان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس وہاں پہنچی تو دہشت گردوں نے فائرنگ شروع کر دی۔ صوبائی وزیر اطلاعات نے بتایا کہ پولیس نے علاقے کا گھیراؤ کر لیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق سکیورٹی اداروں اور دہشت گردوں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…