بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

نیب کا شہبازشریف کی بیٹی کے گھر پرچھاپہ، چاروں طرف سے گھیر لیا گیا

datetime 13  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب کا شہبازشریف کی بیٹی جویریہ کے گھر پر چھاپہ ، گھر کوچاروں طرف سے گھیر لیا ،نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے ماڈل ٹاؤن میں واقع گھر پر چھاپہ مارا، چھاپہ بغیر اطلاع مارا گیا، نیب کی ٹیم گھر میں موجود ہے ، نیب لاہور نے

جویریہ شریف کو پہلے ہی 19 اپریل کو طلب کر رکھا ہے ۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں نیب لاہور نے حمزہ شہباز کے گھر پر بھی چھاپہ مارا تھالیکن ان کی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی ۔ یاد رہے کہ اپوزیشن لیڈر شہبازشریف اس وقت لندن میں موجود ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…