منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

بھارتی فوج کا آزاد کشمیر پر حملہ،قیمتی نقصان

datetime 13  اپریل‬‮  2019 |

کھوئی رٹہ (آن لائن )لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر پر وقفے وقفے سے انڈین آرمی کی بلااشتعال فائرنگ ، انڈین آرمی نے سول آبادی کو نشانہ بنایا، مکانات کو جزوی نقصان پہنچا، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی ۔تفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول کھوئی رٹہ سیکٹر کے گاؤں کوٹیڑہ اندرلہ ، بھیسنہ گالہ پر

انڈین آرمی نے بلااشتعال فائرنگ کی۔ انڈین آرمی مسلسل سول آبادی کو نشانہ بناتی رہی۔ فائرنگ سے کوٹیڑہ اندرلہ میں مکانات کو جزوی طور پر نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ دشمن کی اشتعال انگیزی کے جواب میں پاک آرمی نے دشمن کی پوسٹ کو نشانہ بنایا جس سے دشمن کی گنیں خاموش ہو گئیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…