منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

وفاقی وزیر غلام سرور کے جعلی ڈگری کیس کا دھماکہ خیز فیصلہ سنا دیا گیا

datetime 11  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی اوروفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان جعلی ڈگری کیس میں بری ۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اور وزیر پٹرولیم غلام سرور خان کیخلاف جعلی ڈگری کیس کی سماعت ہوئی،انسداد کرپشن عدالت کے جج نے پی ٹی آئی

رہنما کی ڈگری کیخلاف کیس کی سماعت کی، اینٹی کرپشن عدالت نے دلائل سننے کے بعد غلام سرور خان کو جعلی ڈگری کیس میں بری کردیا۔فیصلہ سامنے  آنے کے بعد وفاقی وزیر غلام سرور نے کہا کہ یہ حق و سچ کی فتح ہے ، مخالفین کو منہ کی کھانا پڑی۔ہم عوام کی خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…