منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کرنے کی تیاریاں مکمل

datetime 10  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایل این جی کیس میں شاہد خاقان عباسی کو گرفتار کرنے کی تیاریاں مکمل ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب کے اعلیٰ حکام نے ذرائع ابلاغ کے کچھ نمائندوں کو سابق وزیراعظم کے کیس بارے معلومات فراہم کی ہیں ۔نیب حکام کا کہناہے کہ ان کے پاس ایسے ثبوت آ گئے ہیں جس کے ذریعے شاہد خاقان عباسی کو سزا ہو جائے گی ۔

نیب حکام کی جانب سے دعویٰ کیاگیا ہے کہ شاہد خاقان عباسی کیخلاف ایل این جی کیس آخری مراحل میں داخل ہو چکا ہے اور اب سابق وزیراعظم کو جواب دینے کیلئے 25 اپریل تک کی آخری مہلت دی گئی ہے ۔انہوں نے 75 میں سے صرف 20 سوالات کے جواب دیئے ہیں اور ان کے جوابات بھی تسلی بخش نہیں اوراب تک اپنے اثاثوں کی تفصیلات بھی فراہم نہیں کی گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…