منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

آسیہ بی بی اس وقت کہاں ہے ؟عمران خان نے بڑا اعلان کردیا

datetime 10  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آسیہ بی بی محفوظ ہیں اور وہ ہفتوں میں پاکستان چھوڑ کر چلی جائیں گی ۔وزیر اعظم عمران خان ، برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ آسیہ بی بی سے متعلق تھوڑی پیچیدگی پائی جاتی ہے اور میڈیا میں اس حوالے

سے بات نہیں کر سکتا لیکن میں آپ کو یقین دلاتاہوں کہ آسیہ بی بی محفوظ ہیں اور وہ ہفتوں میں پاکستان چھوڑ کر چلی جائیں گی ۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ کی جانب سے آسیہ بی بی کو رہا کردیا گیا تھا اور وہ اس وقت پاکستان میں سخت سکیورٹی میں قیام پذیر ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…