جمعرات‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2026 

با ر بار بولنے سے جھوٹ سچ نہیں بن جاتا،بھارت ایف 16گرانے کا ثبوت سامنے نہ لا سکا ،پاک فضائیہ نے بھارت کے دو جہاز گرائے،ترجمان پاک فوج 

datetime 8  اپریل‬‮  2019 |

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارت دعووں کے باوجود ایف 16گرانے کا ثبوت سامنے نہ لا سکا ،با ر بار بولنے سے جھوٹ سچ نہیں بن جاتا ،سچ یہ ہے کہ پاک فضائیہ نے دو بھارتی جہاز گرائے ،سب نے ملبہ زمین پر دیکھا ۔پیر کو بھارت کے حکام کی جانب سے پریس کانفرنس پررد عمل کا اظہار کر تے ہوئے تر جمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور

نے کہا کہ بار بار بولنے سے جھوٹ سچ نہیں بن جاتا ،بھارت دعووں کے باوجود ایف 16گرانے کا ثبوت سامنے نہیں لا سکا، سچ یہ ہے کہ پا ک فضائیہ نے دو بھارتی جہا ز گرائے، سب نے ملبہ زمین پر دیکھا ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان نے سچ پر بھی ڈھول نہیں بجائے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ بھارتی نقصانات پر ڈھول پیٹنے کی بجائے پاکستان کی خاموشی کو نظر اندا ز نہ کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…