ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

وزیراعظم ہائوس میں آگ بھڑک اٹھی‎

datetime 8  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم آفس کے چھٹے فلور پر آگ بھڑک اٹھی ،نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعظم ہائوس کے چھٹے فلور پر آگ بھڑک اٹھی ہے ،ذرائع کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی ہے ۔آتشزدگی کے وقت عملہ موجود تھا جسے

محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے ۔ فائر بریگیڈ کی گاڑیاں پہنچ چکی ہیں جو آگ بجھانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔وزیر اعظم عمران خان کو جیسے ہی اطلاع ملی تو انہوں نے باہر جانے سے انکار کردیا لیکن جیسے ہی آگ کی شدت بڑھی تو ساتھیوں سمیت  باہر نکل گئے  ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…