بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

ہم جہاں بھی جاتے ہیں لوگ کیا مانگتے ہیں؟ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے بتا دیا

datetime 8  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے امن و ترقی کے لیے ہر طرف کام کیا ، ہم جہاں بھی جاتے ہیں لوگ اچھے تعلیمی ادارے اور سڑکیں مانگتے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چمن میں کھیلوں کے میدان کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے دوران کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان نے

ہر طرف امن و ترقی کے لیے کام کیا ہے۔لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ بلوچستان میں ترقی کا دور شروع ہوچکا ہے۔ صوبے میں ہر طرف امن نظر آ رہا ہے، امن کے لیے بڑے سیاستدانوں کی دلچسپی دیکھی ہے، بلوچستان کے عوام اچھا ماحول اور تعلیم چاہتے ہیں، ہم حکومت بلوچستان کو ہر جگہ سپورٹ کریں گے۔واضح رہے عاصم سلیم باجوہ آئی ایس پی آر کے سابق ڈی جی بھی رہ چکے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…