منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

بھارتی آبی جارحیت ،چناب کا پانی روک دیا،فصلیں تباہ ہونے لگیں

datetime 8  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی آبی جارحیت پر اترآ یا،دریائے چناب کا پانی پھر روک لیا،فصلیں تباہ ہونے لگیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی آبی جارحیت کے باعث دریائے چناب خشک سالی کا شکار ہے جس سے پاکستان کی زرعی فصلوں کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے۔یاد رہے کہ بھارت نے ایسا پہلی مرتبہ نہیں کیا۔ اس سے پہلے بھی پانی روک کر پاکستان کو بنجر کرنے کی سازشیں کرتا رہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…