ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پاکستان ترقی اور امن کی راہ پر گامزن ، دہشت گردی میں واضح کمی،بڑی کامیابی حاصل کرلی

datetime 7  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن ) پاکستان ترقی اور امن کی راہ پر گامزن ، دہشت گردی میں واضح کمی،نیکٹا نے سال2018 کی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کر دی ۔ دہشت گردی کے واقعات میں مجموعی طور پر پنجاب اور اسلام آباد میں 50 فیصد ، سندھ 80 فیصد ، بلوچستان اور فاٹا 22 فیصد جبکہ آزاد کشمیر میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 67 فیصد کمی آئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیکٹا حکام نے وزیراعظم عمران خان کو سال2018 کے حوالے سے رپورٹ پیش کر دی ہے جس کے مطابق ملک امن کی راہ پر گامزن اور دہشت گردی کے واقعات میں نمایاں کمی دیکھنے میںآئی ہے تا ہم دہشت گردی کے واقعات میں واضح کمی کے باوجود بلوچستان تا حال سب سے زیادہ متاثر صوبہ رہا ہے سال 2018 میں ملک بھر میں دہشت گردی کے واقعات میں مجموعی طور پر 517 افراد جاں بحق ہوئے پنجاب میں 15 ، سندھ 10 ، گلگت بلتستان میں 5 جبکہ آزاد کشمیر کی نیکٹا رپورٹ کے مطابق خیبر پختو نخواہ میں 59 ، فاٹا میں 138 جبکہ بلوچستان میں سب سے زیادہ 288 افراد دہشت گردی کے واقعات کا شکار ہوئے رپورٹ کے مطابق دہشت گردی کے واقعات میں بلوچستان اور فاٹا میں 22 فیصد، پنجاب اور اسلام آباد 50فیصد ، آزاد کشمیر میں 67 فیصد جبکہ سندھ میں سب سے زیادہ 80 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ پاکستان ترقی اور امن کی راہ پر گامزن ، دہشت گردی میں واضح کمی،نیکٹا نے سال2018 کی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کر دی ۔ دہشت گردی کے واقعات میں مجموعی طور پر پنجاب اور اسلام آباد میں 50 فیصد ، سندھ 80 فیصد ، بلوچستان اور فاٹا 22 فیصد جبکہ آزاد کشمیر میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 67 فیصد کمی آئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیکٹا حکام نے وزیراعظم عمران خان کو سال2018 کے حوالے سے رپورٹ پیش کر دی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…