ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پی ٹی آئی حکومت میں تعلیم حاصل کرنا بھی خواب! درسی کتب سمیت تمام کتابوں،کاپیوں کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہوگیا؟والدین سر پکڑ کر بیٹھ گئے

datetime 7  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈالر کی قیمت بڑھنے کے ساتھ کاغذ کی قیمت میں بھی اضافہ، درسی کتب سمیت تمام کتابوں اور کاپیوں کی قیمت میں 8 سے 12فی صد اضافہ ہوگیا۔ نجی ٹی وی  کےمطابق 80روپے کلومیں فروخت ہونے والے کاغذ کی قیمت 120 روپے کلو کے قریب ہو چکی ہے ۔

جس کے باعث کتب کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔کاغذکی قیمتوں میں اضافے سے کاپیوں اور سٹیشنری کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ کاغذ کی قیمتوں میں اضافے سے کتب کی قیمتوں میں 12 فی صد تک اضافہ ہو ا ہے۔موجودہ صورتحال پر والدین میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…