اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

عمران خان کی حکومت نے 8مہینوں کے دوران3400ارب قرض ملک پر چڑھا دیا، جانتے ہیں اب ٹوٹل حکومتی قرضے کہاں تک پہنچ چکے ہیں؟

datetime 7  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) حکومتی قرضے 27.6 کھرب ہوگئے جب کہ وفاقی حکومت نے8ماہ میں3.4 کھرب کے قرضے لیے جس کی وجہ کم محصولات، بلند اخراجات اور روپے کی قدرمیں کمی ہے۔سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق جولائی سے فروری 2019تک حکومت نے یومیہ14ارب روپے کے قرضے لیے ۔

جس میں پی ٹی آئی حکومت کے ساڑھے 6ماہ بھی شامل ہیں جب کہ ایف بی آر کی جانب سے محصولات میں کمی بھی قرضے بڑھنے کی وجہ ہے۔ مالی سال کے 9ماہ میں ٹیکس وصولی ہدف سے 318ارب کم رہی۔حکومتی تخمینے کے مطابق بجٹ کا 69فیصد قرضوں کی ادائیگی اور دفاعی اخراجات میں ہی پورا ہوجائے گا۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…