پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان اپنی خیر منائیں، جیالوں کو کسی کنٹینر کی ضرورت نہیں،وزیر اعلیٰ سندھ نے وزیر اعظم کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 6  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(اے این این ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعظم کو اپنی خیر منانے کا مشورہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو اسلام آباد جائیں گے تو جیالوں کو کسی سے کنٹینر لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی، عمران خان اپنے نکلنے کا انتظام کریں۔وزیراعلی سندھ شاہ لطیف نیشنل کانفرنس میں پہنچے جہاں صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز ناصر شاہ بھی انکے ہمراہ تھے۔

صحافی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے سوال کیا کہ کل تک جو زندہ لاشیں تھیں آج نفیس کیسے ہوگئے۔ جس پر وزیراعلیٰ نے جواب دیا ضرورت ایجاد کی ماں ہوتی ہے، گدھے کو بھی باپ بنانا پڑتا ہے۔مراد علی شاہ نے مزید کہا کہ ہمیں اپنی نئی نسل کو بھٹائی کے پیغام کو سمجھانا ہے، تھر کی بجلی کیلئے ہم ایک ارب خرچ کرچکے ہیں، اب یہ بجلی نیشنل گرڈ میں جارہی ہے، ہم تھر کی بجلی کا مسئلہ حل کریں گے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…