منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

( ن )لیگ کے 4 اہم رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں شامل

datetime 6  اپریل‬‮  2019 |

لاہور( آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے 4 اہم رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل )میں ڈال دیئے گئے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق (ن)لیگ کے 4 اہم رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ(ای سی ایل)میں ڈال دیئے گئے ، ان رہنماؤں میں

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز ان کے بھائی سلمان شہبازاور سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل شامل ہیں جبکہ سابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی کا نام بھی ای سی ایل میں ڈال دیا گیا ہے۔واضح رہے کہ سلمان شہباز پہلے ہی بیرون ملک جا چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…