بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

بنی گالا میں وزیراعظم عمران خان کے گھر کے قریب اینٹی ائیر کرافٹ کی گولیاں برآمد، کھلبلی مچ گئی

datetime 5  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے بنی گالہ کے گھر کے قریب اینٹی ائیر کرافٹ گن کی اٹھارہ گولیاں برآمد ہوئیں، ان گولیوں نے حکام میں کھلبلی مچا دی، پولیس کا کہناہے کہ وزیراعظم عمران خان کے گھر کے قریب ایک خالی پلاٹ میں بچے کھیل رہے تھے، ان بچوں کو اینٹی ائیر کرافٹ گن

کا ایک راؤنڈ ملا جس پر پولیس کو اطلاع کی گئی، پولیس موقع پر پہنچ گئی اور بم ڈسپوزل اسکواڈ کو بھی طلب کر لیا، تلاش کے دوران اینٹی ائیر کرافٹ گن کی 18 گولیاں برآمد کر لیں، بم ڈسپوزل اسکواڈ وزیراعظم کے گھر کے پاس سے ملنے والے ان راؤنڈز کا جائزہ لے رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…