منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

ہیلی کاپٹر سکینڈل، عمران خان کو بڑا ریلیف فراہم

datetime 4  اپریل‬‮  2019 |

پشاور/سوات (سی پی پی )نیب پراسیکیوشن کی سفارش پر ہیلی کاپٹر سکینڈل سے عمران خان کا نام ملزموں کی فہرست سے نکال دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملزموں پر الزام تھا کہ ان کی جانب سے حکومتی ہیلی کاپٹر کثرتِ استعمال کی وجہ سے ناکارہ ہو گیا جبکہ ہیلی کاپٹر کو پورا وقت استعمال کرنے کے بعد کاغذوں میں آدھا وقت دکھایا گیا۔ خرچہ بھی 80 ہزار روپے فی گھنٹہ کے بجائے 28

ہزار روپے دکھایا گیا۔ ایم آئی17 ہیلی کاپٹر خراب ہو گیا تو اسے پرزوں کی شکل میں مرمت کے لیے کراچی بھجوا دیا گیا۔دوسری جانب مالم جبہ اراضی اسکینڈل میں پرویز خٹک کو ریلیف دے دیا گیا البتہ دیگر ملزموں کا نام فہرست میں شامل رہے گا۔ صوبائی وزیر سیاحت عاطف خان، سینیٹر محسن عزیز اور ایم ڈی ٹورازم کا نام بھی اس سکینڈل میں موجود ہے جس کے حوالے سے مزید تحقیقات کی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…