ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

ٹرین حادثہ، شیخ رشید نے قوم سے معافی مانگتے ہوئے مزید کتنی نئی ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا؟پڑھ کر آپ بھی چونک اٹھیں گے

datetime 4  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشیدا حمد نے ٹرین حادثہ پر قوم سے معافی مانگ لی ۔ جمعرات کو یہاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ہماری 18 گھنٹے کی کوشش کو ناکام بنایا گیا، لوگ خبریں لگوا رہے ہیں کہ ہم نے فالتو ٹرینیں چلائیں۔شیخ رشید نے کہاکہ مخالفین سن لیں ہم 16 ٹرینیں اور چلائیں گے۔

انہوں نے کہاکہ دس مزید فریٹ ٹرینیں بھی چلائیں گے۔شیخ رشید نے کہاکہ عمران خان نے پی ایس او کا کام ریلوے کو دلوا دیا ہے۔شیخ رشید احمد نے کہاکہ جہانگیر ترین اور شاہ محمود کا مسئلہ پی ٹی آئی کے گھر کا ہے۔انہوں نے کہاکہ گھر کی بات گھر میں رہنے دی جائے تو بہتر ہے۔ شیخ رشید نے جہانگیر ترین کے معاملے پر شاعری کی زبان میں بھی تبصرہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…