منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

رمضان شروع ہونے سے پہلے ہی یوٹیلیٹی اسٹورزپردالوں اورچاول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ،خریدار ہاتھ ملتے رہ گئے

datetime 4  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد( آن لائن ) رمضان شروع ہونے سے پہلے ہی یوٹیلیٹی اسٹورزپردالوں اورچاول کے نرخ میں 10 روپے سے 50 روپے فی کلو تک اضافہ ۔اضافے کے بعد سپرکرنل باسمتی چاول کے نرخ میں 28 روپے فی کلو، سیلا چاول کے نرخ میں 50 روپے فی کلو تک ، دال ماش کے نرخ میں 25 روپے فی کلو تک ، باسمتی چاول کے نرخ میں 11 روپے فی کلو تک، دال چنا کی قیمت میں فی کلو10 روپے تک جب کہ دال مسور کی قیمت میں 10 روپے تک اضافہ کردیا گیا ہے۔

دال ماش دہلی 115 روپے سے بڑھ کر 145 روپے فی کلو، دال مسور 90 روپے فی کلو سے بڑھ کر100 روپے فی کلو، دال چنا 120 روپے فی کلو سے بڑھ کر130 روپے، دال چنا فی کلو 115 روپے سے بڑھ کر125 روپے فی کلو، سیلا چاول 138 روپے سے بڑھ کر188 روپے فی کلو، سپرکرنل باسمتی چاول کی قیمت 128 سے بڑھ کر156 روپے جب کہ باسمتی چاول کی قیمت فی کلو116 روپے سے بڑھ کر127 روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…