منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

عمران خان کی حکومت پر بھرپور اظہار اعتماد، کس ملک کی کتنی نمایاں کمپنیوں کا وفد پاکستا ن پہنچ رہا ہے؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی

datetime 1  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد ( آن لائن ) فرانس کی 20 نمایاں کمپنیوں کا وفد آٹھ اپریل کو پاکستان کا دورہ کرے گا۔ وفد پاکستان میں اپنے چا روزہ قیام کے دوران مختلف سرکاری و نجی شعبے کے نمائندوں سے ملاقات کرے گا۔ فرانسیسی سفارتخانہ ۔تفصیلات کے مطابق فرانسیسی سفارتخانہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فرانس کی بیس اعلیٰ کمپنیوں کا وفد آٹھ اپریل کو

پاکستان کا دورہ کرے گا۔ فرانس نجی کمپنیوں کا وفد چار روزہ دورے کے دوران اسلام آباد کے علاوہ لاہور اور کراچی بھی جائے گا ۔وفد کی قیادت پاک فرانس بزنس کونسل کے چیئرمین تھائیری نملن کریں گے۔ وفد اپنے دورہ کے دوران سرکاری و نجی شعبے کے نمائندوں سے ملاقات کرے گا۔ دورہ پاک فرانس اقتصادی تعلقات کے فروغ میں اہم ثابت ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…