ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

عثمان بزدار کے والد انتقال کر گئے

datetime 1  اپریل‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار کے والد فتح محمد بزدار انتقال کر گئے، مرحوم عارضہ قلب میں مبتلا تھے۔نجی ٹی وی کے مطابق فتح محمد بزدار کو تونسہ شریف میں واقع ان کی رہائش گاہ سے دل کادورہ پڑنے پر تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے۔مرحوم سردار فتح محمد 3 مرتبہ پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہو چکے ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کے والد مرحوم سردار فتح محمد کی نماز جنازہ اور تدفین ان کے آبائی علاقے ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے بارتھی میں ہوگی۔دریں اثنا عثمان بزدارکے والد کے انتقال پر وزیر اعظم عمران خان ، صدر عارف علوی ،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، تینوں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور چاروں صوبوں کے گورنرز سمیت اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے اظہار افسوس کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…