منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

بینکوں سے 25ہزار سے زائد پیسے نکلوانے پر ٹیکس کٹےگا یا نہیں؟ایف بی آر کی وضاحت سے سارا معاملہ کلیئر

datetime 29  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد(اے این این ) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)نے نان فائلرز کے 25 ہزار روپے سے زائد کیش نکلوانے پر ود ہولڈنگ ٹیکس عائد ہونے کی تردید کردی ہے۔ایف بی آر کی جانب سے جاری وضاحتی بیان میں 25 ہزار سے زائد کیش نکلوانے پر ود ہولڈنگ ٹیکس یا اس کی حد میں رد وبدل کی تردید کی گئی ہے۔ایف بی آر کے مطابق اِنکم ٹیکس آرڈیننس میں سیکشن اے 231 اور 231 اے اے

میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، 50 ہزار سے زائد کیش نکالنے پر نان فائلر 0.6 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس ادا کرے گا جب کہ نان فائلر پر 25 ہزار سے زائد کا ڈیمانڈ ڈرافٹ بنوانے پر 0.6 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس عائد ہوگا۔ایف بی آر کا کہنا ہے کہ فائلر کے لیے بینکنگ ٹرانزیکشن پر ود ہولڈنگ ٹیکس ختم کردیا گیا ہے اس لیے بینکنگ سسٹم میں ٹرانزیکشن پر ود ہولڈنگ کا اطلاق صرف نان فائلر پر ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…