منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

مفتی تقی عثمانی حملہ، تحقیقاتی ٹیم کو بڑا سراغ مل گیا

datetime 28  مارچ‬‮  2019 |

کراچی(سی پی پی)مفتی تقی عثمانی پر حملے کی تحقیقات کرنے والی ٹیم نے علاقے کی جیوفینسنگ کے بعد بیس موبائل فونز کو مشکوک قرار دے دیا ہے۔ تفتیشی حکام نے تمام موبائل فونز کا مکمل ڈیٹا حاصل کرلیا ہے اور موبائل فونز کے مالکان کو تفتیش کے لئے طلب کرلیا ہے۔

واضح رہے کہ بائیس مارچ کو نامور مفتی تقی عثمانی کی گاڑی پر نیپا چورنگی کے قریب نامعلوم افراد نے حملہ کیا تھا، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار سمیت تین افراد شہید ہوئے تھے جبکہ حملے میں تقی عثمانی اور ان کے اہل خانہ محفوظ رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…