منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

نواز شریف کی صحت کیلئے دعاگو ہیں، رہائی کے حکم پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل سامنے آ گیا

datetime 26  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (سی پی پی )سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پرضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔عدالت نے نواز شریف کی طبی بنیادوں پر ضمانت کی درخواست منظور کر لی ہے۔وزیراعظم عمران خان کو کابینہ کے اجلاس میں نواز شریف کی ضمانت منظور ہونے سے متعلق بتایا گیا،وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک میں عدالتیں اور ادارے خود مختار ہیں۔

عدالتی فیصلوں کا احترام کرتے ہیں۔نواز شریف کے علاج کے لیے پہلے بھی ہدایات دی ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نواز شریف کی صحت کے لیے دعاگو ہیں۔ اسی حوالے سے اب ن لیگ کا بھی رد عمل سامنے آ گیا ہے۔اپوزیشن لیڈر اور نواز شریف کے چھوٹے بھائی شہباز شریف کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے ہیں۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اللہ کا بڑا کرم ہے نواز شریف کی ضمانت ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…