بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

کنٹرول لائن پر حملہ بھارت کو مہنگا پڑگیا، بلااشتعال گولہ باری پر پاک فوج کا ایسا جواب کہ دشمنوں کی گنوں کو سانپ سونگھ گیا

datetime 26  مارچ‬‮  2019 |

سیری(آن لائن )کھوئی رٹہ سیکٹرلائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری۔ بھارتی فوج نے سول آباد کو نشانہ بنایا ۔پاک فوج کی بھرپور جوابی کاروائی، دشمن کی گنوں کو خاموش کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کھوئی رٹہ سیکٹر کے سرحدی گائوں

کوٹ بھٹیاں ، اندرلہ کٹہڑہ میں بھارتی فوج نے سول آبادی کو نشانہ بناتے ہوئے شدید فائرنگ اور گولہ باری کی تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ادھر پاک فوج نے بھرپور جوابی کاروائی کرتے ہوئے دشمن کے مورچوں نشانہ بنایا جس کے بعد دشمن کی گنوں نے خاموشی اختیار کر لی ۔



کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…