بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں تب بڑھیں گی جب۔۔۔عثمان بزدار ڈٹ گئے ،بڑا اعلان کردیا

datetime 21  مارچ‬‮  2019 |

لاہور ( این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اراکین پنجاب اسمبلی کی تنخواہیں تب بڑھیں گی جب مالی حالات بہتر ہوں گے۔چھانگا مانگا میں جنگلات کے عالمی دن کے موقع پر پودے لگانے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عثمان بزدار نے کہا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ معاشی صورتحال اچھی نہیں، معاشی صورتحال

ایسی ہے کہ تنخواہوں میں اضافے کے متحمل نہیں ہو سکتے لہٰذا اراکین اسمبلی کی تنخواہیں تب بڑھیں گی جب مالی حالات بہتر ہوں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ بل کا تکنیکی طور پر دوبارہ جائزہ لیں گے، جو بل کی کاپی میڈیا کے پاس ہے اس میں کچھ بھی نہیں البتہ جو بل منظور ہوا میڈیا اس کی کاپی دیکھ لے جب کہ میڈیا نے جتنی تنقید مجھ پر کی ہے کسی پر نہیں کی ہوگی۔



کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…