ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

نیب نے شہباز شریف کیخلاف ایک اور کیس کھول دیا، پارٹی صدر پر کیا الزام لگایا گیا؟تحقیقاتی ٹیم تشکیل

datetime 19  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) قومی احتساب بیورو(نیب )راولپنڈی نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)شہباز شریف کیخلاف ایک اور انکوائری کھول دی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف کے خلاف وزیر اعظم کا جہاز استعمال کرنے کی شکایت کی جانچ پڑتال کی جا رہی ہے۔ذرائع کے مطابق بطور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف پر

وزیر اعظم کا جہاز استعمال کرنے کا الزام ہے جب تحقیقات کے لیے نیب راولپنڈی کی مشترکہ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دیدی گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق نیب راولپنڈی کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے وزیر اعظم ہاؤس سے جہاز کے استعمال سے متعلق ریکارڈ مانگ لیا ہے ،جس کے لیے نیب نے وزیر اعظم کے سیکرٹری اعظم خان کو خط بھی ارسال کر دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…