بدھ‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2026 

عمران خان نے کرائسٹ چرچ کی مسجد میں دہشتگرد کو پکڑنے کے دوران شہید پاکستانی ہیرونعیم راشد کیلئے بڑا اعلان کردیا

datetime 17  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سانحہ نیوزی لینڈمیں شہید ہونے والے پاکستانیوں کی تعداد 9 ہو گئی جبکہ ایک اور پاکستانی کی حالت تشویشناک ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ کرائسٹ چرچ حملے میں شہید ہونے والے پاکستانیوں کے اہل خانہ کے ساتھ

کھڑے ہیں اور ہمارا مکمل تعاون ان کے ساتھ ہے ، پاکستان کو میاں نعیم راشد پر فخر ہے جو کہ سفید فام دہشتگرد کو پکڑنے کی کوشش کرتے ہوئے شہید ہو گئے ، بہادری کی ایسی مثال قائم کرنے پر انہیں نیشنل ایوارڈ سے نوازا جائے گا ۔واضح رہے کہ اس خوفناک واقعے میں 50افراد شہید ہو گئے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اختتام کا آغاز


’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…