ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

مریم نواز کو والد سے ملنے سے روک دیا گیا،اجازت نہ دینے کا حکم کہاں سے آیا؟سنگین الزام عائد

datetime 16  مارچ‬‮  2019 |

لاہور(سی پی پی ) مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کو اپنے والد نواز شریف سے ملاقات کی اجازت دینے سے انکار کردیا گیا۔مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ وہ میاں نواز شریف سے ہفتہ کے روز ملاقات کرنا چاہتی تھیں، تاکہ ان کی صحت کے بارے میں جان سکیں۔ لیکن انتظامیہ

نے انہیں اجازت دینے سے انکار کردیا ۔مریم نواز نے بتایا کہ انہیں کہا گیا ہے متعلقہ حکام اس معاملے میں کچھ نہیں کرسکتے، کیونکہ اجازت نہ دینے کا حکم براہ راست حکومت کی جانب سے آیا ہے۔مریم نواز نے تنبیہ کی کہ زندگی مکافات عمل کا تسلسل ہے ، جو آپ بوتے ہیں وہی کل کو کاٹنا پڑتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…