منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

تحفظات عمران خان کے سامنے رکھ دئیے،آگے ان کی مرضی فوادچوہدری نے گیند وزیر اعظم کی کورٹ میں ڈال دی

datetime 16  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم سے میرا اعتماد اور احترام کا تعلق ہے جو وزارت سے بالاتر ہے، میری وزارت کا معاملہ سادہ ہے یہ وزارت میں چلاؤں گا یا نہیں چلاؤں گا، درمیان کی صورتحال پر میرے تحفظات ہیں جو وزیراعظم کے سامنے رکھے ہیں آگے ان کی مرضی ہے ۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ ستمبر میں ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکل جائیں گے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…