ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

درخواست ضمانت،چیف جسٹس نے نوازشریف کو بڑا ریلیف فراہم کردیا

datetime 13  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید خان کھوسہ نے نوازشریف کی درخواست ضمانت جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی درخواست کی منظوری دے دی ہے۔میاں نوازشریف کی درخواست ضمانت پر سماعت آئندہ ہفتے چیف جسٹس

کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا3رکنی بنچ کرے گا۔نوازشریف کے وکلاء کی طرف سے العزیزیہ ریفرنس میں سزا اور ضمانت کی درخواست دائر کی گئی تھی۔گزشتہ روز نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث نے جلد سماعت کی درخواست دائر کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…