ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

الیکشن سے قبل مودی کون سا خطرناک کام کرسکتے ہیں؟ راج ٹھاکرے نے پوری دنیا کو خبر دار کردیا

datetime 10  مارچ‬‮  2019 |

نئی دہلی(این این آئی) ایم این ایس کے سربراہ راج ٹھاکرے نے کہا ہے کہ الیکشن سے قبل مودی ایک اور پلوامہ جیسا حملہ کروا سکتے ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق ایم این ایس کے سربراہ راج ٹھاکرے نے پٹھان کوٹ اور پلوامہ حملوں کو الیکشن سے جوڑتے ہوئے کہا کہ انتخابات جیتنے کی کوشش میں ایک دو

ماہ میں کوئی پلوامہ جیسا واقعہ ہو سکتا ہے اور مودی نیا حملہ کرا سکتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ نریندر مودی کی جماعت بی جے پی کے لیے آئندہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنا ناممکن ہے کیونکہ ملک میں پہلے سے جاری بے روزگاری کیساتھ اب بالا کوٹ حملے کے بعد مودی سرکار کوہزیمت کا سامنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…