ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

محبت کی تو کوئی حد، کوئی سرحد نہیں ہوتی ! پاکستانی لڑکی نے بھارت جا کر بھارتی لڑکے سے شادی کرلی

datetime 10  مارچ‬‮  2019 |

سیالکوٹ/ پٹیالہ(سی پی پی )پاک بھارت کشیدگی سے بے نیازپاکستانی لڑکی اور بھارتی نوجوان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق کرن سرجیت اور پرمیندر سنگھ کی شادی کی تقریب بھارتی شہر پٹیالہ میں ہوئی۔ 27سالہ سرجیت کرن کا تعلق سیالکوٹ کے

علاقہ سمبڑیال سے ہے، وہ 7 مارچ کو سمجھوتہ ایکسپریس کے ذریعے پرمیندر سنگھ سے شادی کیلئے بھارت گئی تھی جہاں گزشتہ روز ان کی شادی سکھ رواج کے مطابق ہوئی۔پاکستانی دلہن اور بھارتی دولہا کی شادی پٹیالہ کے مقامی گوردوارہ صاحب میں ہوئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…