منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

نئے پاکستان کو دہشتگرد گروپوں کیخلاف نئی کارروائی بھی کرنی چاہیے،ہر طرف سے ناکامی دیکھنے کے بعد بھارت کا پھر ڈومور

datetime 9  مارچ‬‮  2019 |

نئی دہلی (آن لائن) بھارت نے کہا ہے کہ نئے پاکستان کو دہشتگرد گروپوں کے خلاف نئی کارروائی کرنی چاہیے ۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان راویش کمار نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوے کہا کہ اگر پاکستان نئی سوچ کے ساتھ نیا پاکستان بننے کا دعویٰ کرتا ہے تو اسے اپنی سرزمین

پر دہشتگردوں کے خلاف نئی کارروائی بھی کرنی چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات انتہائی قابل افسوس ہے کہ پاکستان نے ابھی تک پلوامہ حملے کی ذمہ داری قبول کرنے کے جیش محمد کے دعویٰ کو تسلیم نہیں کیا ۔ بلکہ پاکستانی وزیر خارجہ کا یہ کہنا ہے کہ جیش محمد نے پلوامہ حملے کی کوئی ذمہ دار ی قبول نہیں کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…