پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

اسٹرائیک پاکستان میں، صدمہ بھارت میں بیٹھے لوگوں کو ہوا، مودی اپنی ہی عوام پر چڑھ دوڑے

datetime 6  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نےان اپوزیشن جماعتوں پر تنقید کے تیر برسا دیے جو پاکستان کے علاقے بالاکوٹ میں بھارتی فضائیہ کے حملے کے ثبوت مانگ رہی ہیں۔ انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ ایئر اسٹرائیک پاکستان میں کی لیکن صدمہ بھارت میں بیٹھے کچھ لوگوں کو لگا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے پلوامہ حملے کا بھرپور جواب دیا اور پاکستان

میں دہشت گردوں کے ٹھکانے کیخلاف کارروائی کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو پیغام دیدیا ہے کہ اگر معاملات بہتر نہ کیے تو اسے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ نریندر مودی کامزید کہنا تھا کہ اپوزیشن والے پاکستان کی حمایت میں مہا ملاوٹ کر رہے ہیں، یہ لوگ بھارت کیلئے نہیں بلکہ پاکستان کیلئے کام کر رہے ہیں۔واضح رہے کہ بالاکوٹ حملے کے بعد مودی پر ثبوت دکھانے کیلئے دبائو میں دن بہ دن اضافہ ہورہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…