پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان کو انکے گھر میں گھس کر ماریں گے ،مودی نے نئی دھمکی دیدی

datetime 5  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان میں گھس کر مارنے کی دھمکی دے دی ۔ احمد باد میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن والے کہہ رہے ہیں یہ تو الیکشن والا کھیل ہے ، اپوزیشن یہ بتائے کہ جب ہم نے پہلے سرجیکل سٹرائیک کی تھی تب الیکشن کہاں تھے ؟ یہ میرا وعدہ ہے کہ ہم گھر میں گھس کر ماریں گے۔کوئی بھی ملک ایسی تکلیف دہ صورتحال میں نہیں رہ سکتا۔

انہوں نے کہا کہ بھارت میں بم دھماکے کر کے بے گناہ لوگوں کو مارا جا رہا ہے لیکن ووٹ بینک کی سیاست میں ڈوبے ہوئے لوگ قدم اٹھانے سے ڈرتے ہیں۔ نریندر مودی نے مزید کہا کہ مجھے سیاست اور کرسی کی پروا نہیں بلکہ مجھے اپنے ملک اور لوگوں کی فکر ہے۔اپوزیشن کے رہنما ایسے بیانات دے رہے ہیں جس پر پاکستان میں تالیاں بج رہی ہیں ، پاکستان کے اخبارات میں بھارتی اپوزیشن رہنمائوں کے بیانات ہیڈ لائنز کے طورپر چھپ رہے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…