منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

کشیدگی کے باوجود دبئی میں بھارتی لڑکے کی پاکستانی لڑکی سے شادی جانتے ہیں ریان اور حبیبہ نے 6 سال سے کیا وعدہ کر رکھا تھا؟

datetime 4  مارچ‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدگی کے باوجود بھارتی لڑکے اور پاکستانی خاتون نے دبئی میں شادی کرلی، بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی سے تعلق رکھنے والے ریان نے کراچی کی رہائشی حبیبہ سے شادی کی، ایک ایسے موقع پر کہ جب دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی

عروج پر ہے دونوں خاندان شادی کی تقریب کیلئے دبئی میں جمع ہوئے، اس موقع پر ریان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کے باو جود ہم دونوں نے گزشتہ 6 برس سے ایک دوسرے کا ساتھ نہ چھوڑنے کا عزم کررکھا تھا۔سوشل میڈیا صارفین نے جوڑے کیلئے نیک تمنائوں کا اظہار کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…