منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

آڈیو ٹیپ لیک کرنے کے بعد بھارتی شہری اوی ڈانڈیا نے بھارتی حکومت کو ایک اور جھٹکا دیدیا،مودی نے منہ بند کرنے کیلئے 2کروڑ روپے بھجوائے ،ویڈیو بھی جاری

datetime 3  مارچ‬‮  2019 |

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی شہری اوی ڈانڈیا ایک مرتبہ پھر خبروں کی زینت بن گئے وہ ایک اور دعویٰ لے کر سامنے آگئے ہیں کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ان کو منہ بند کرنے کے لئے 2کروڑ روپے بھجوائے ہیں، بھارتی شہری اوی ڈانڈیا کی ایک اور ویڈیو منظر عام پر آگئی جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے انکا منہ بند کرنے کیلئے ان کو2کروڑ روپے بھیجے ہیں اوی ڈانڈیا نے ایک لاکھ 40ہزار ڈالرز کے نوٹوں کے بنڈلز کی ویڈیو بھی جاری کردی انہوں نے کہا کہ

یہ بھارتی کسانوں اور فوجی جوانوں کا پیسہ ہے ہمیں خریدنے کی کوشش مت کریں مودی بھارتی عوام کا پیسہ لوٹ کر ہمیں خرید رہے ہیں، واضح رہے کہ کچھ روز قبل اوی ڈانڈیا نے سوشل میڈیا پر ایک آڈیو ٹیپ بھی لیک کی تھی جس کے مطابق بی جے پی کی لیڈر فوجی افسر کے بیٹے کو کہہ رہی تھی کہ بھارتی فوجیوں پر حملہ کروانا ہے یہ ویڈیو بعدازاں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی تھی اور لاکھوں کی تعداد میں دیکھی گئی تھی تاہم ابھی تک بھارتی حکام کی جانب سے اس دعوے کی تصدیق کا تردید نہیں کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…